: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی شام کے ایک گاؤں میں آج صبح ایک خود کش بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
شام میں حقوق انسانی پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرین
آبزرویٹری فار ہیومن
رائٹس نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا جس میں 10 افراد
ہلاک ہوگئے ۔یہ دھماکہ الماشی میں ہوا جو منبج شہر کا دیہاتی علاقہ ہے